Fard Fard Khuda(Urdu)
J
0
Altın Yaprak
فرد فرد خدا
.ایسا نہیں کہ ایسا ہمارے شہر میں ہے
ہر شخص دعوے دار نبوت دہر میں ہے ۔
کیوں بے کنار کر دیا اک ڈھیل نے ہمیں؟
لگتا ہے فرد فرد خدا ہے، قہر میں ہے ۔
(جاذب کمالوی)
Bu şiiri puanla
Henüz puan verilmemiş