آخری وقت

A Akhtar Jawad
0 Altın Yaprak
وہ بھی گزاری آخر یہ بھی گزار لیں گے جتنی سنور سکے گی اتنی سنوار لیں گے دنیا میں آتے جاتے ہیں قرضہ اتارنے عادت ہے یہ پرانی ہم پھر ادھار لیں گے اتنا نہ تنگ مجھکو کرو جاؤ محاسبو تنگ اور ہم ہوۓتوکسی کو پکار لیں گے تشکیل نو کے مرحلے یہ دل نیا نیا سا پر تیر تو وہی ہے ہم آر پار لیں گے کیا چیز ہے محبت بھرتا نہیں میرا جی ملتی رہی اگر یہ ھم بار بار لیں گے چھوٹی سا مرحلہ تھا اورخوف اسقدر یہ لمحۂ شکست بھی ہم گزار لیں گے منہ چھپا کے روتے ہو جا رہے ہیں ہم چہرہ گھماؤ اپنا چہرہ نکھار لیں گے پیشانی اپنی ہونٹوں کے نزدیک لاؤ تم جاتے جاتے آخری ایک اور پیار لیں گے

Bu şiire çeviri ekle ·

Bu şiiri puanla

Henüz puan verilmemiş

Yıldıza dokunarak 1–10 arası puan ver

Yorumlar

Yorum yapmak için giriş yapmalısın.

Giriş yap

Bu şiire henüz yorum yapılmamış. İlk sen ol.

Sana daha iyi bir okuma deneyimi sunabilmek için sitemizde çerez kullanıyoruz. Kişisel verilerin KVKK ve GDPR kapsamında işlenir; hangi çerezlere izin verdiğini dilediğin zaman değiştirebilirsin.