میرا پیارا پاکستان
A Akhtar Jawad
0
Altın Yaprak
جینا بھی یہیں مرنا بھی یہیں
میں نے کبھی بھی نہ جانا کہیں
ذی عظم بھی یہ ذییشان بھی یہہ
جان بھی یہ ایمان بھی یہ
میں ااسکی پہچان یہ میری پہچان
میری آن میری شان میرا پیارا پاکسان
میں سر کو اٹھا کر یہیں چلوں گا
یہں جیؤں گا یہیں جیؤں گا یہیں مروں گا
میں نے جتنا دیا ہے اسکو
اس سے زیادہ ملا ہے مجھکو
یہیں پہ ورد یہ کرتا رہوں گا الرَّحْمَنُ الرَّحْمَنُ
میری آن میری شان میرا پیارا پاکسان
Bu şiiri puanla
Henüz puan verilmemiş