سچ کہتا ہوں

A Akhtar Jawad
0 Altın Yaprak
جب فاصلے تھے پھر بھی انوکھا وہ لگا تھا سچ کہتا ہوں ااٹھتا ہوا مطلع وہ لگا تھا پہلی ہی نظر میں مجھے اجھا وہ لگا تھا سج کہتا ہوں مجھکو بڑا سچا وہ لگا تھا چلتا تھا وہ یوں جیسے کہ تصویر بنے گی سج کہتا ہوں بہتا ہوا دریا وہ لگا تھا دانتوں میں وہ آنچل لئے تکتا تھا زمیں پر سج کہتا ہوں لکھتا ہوا کویتا وہ لگا تھا رکتا تھا تو رک جاتی تھیں ساتھ اسکے نگاہیں سج کہتا ہوں ایک رنگوں کا ڈیرہ وہ لگا تھا کچھ کہتا تو چھن جاتی تھی سانسوں سے سماعت سج کہتا ہوں خوشبو کا بسیرا وہ لگا تھا اس شخص کی ہر سانس میں پنہاں تھے کئ رقص سچ کہتا ہوں دو ہنسوں کا جوڑا وہ لگا تھا دل ایسے دھڑکتاتھا کہ آواز نہیں تھی سچ کہتا ہوں کچھ آنکھوں سے کہتا وہ لگا تھا

Bu şiire çeviri ekle ·

Bu şiiri puanla

Henüz puan verilmemiş

Yıldıza dokunarak 1–10 arası puan ver

Yorumlar

Yorum yapmak için giriş yapmalısın.

Giriş yap

Bu şiire henüz yorum yapılmamış. İlk sen ol.

Sana daha iyi bir okuma deneyimi sunabilmek için sitemizde çerez kullanıyoruz. Kişisel verilerin KVKK ve GDPR kapsamında işlenir; hangi çerezlere izin verdiğini dilediğin zaman değiştirebilirsin.