Fulana Fulana (Urdu)
J
0
Altın Yaprak
فلانہ فلانہ
فلانہ ، فلانہ ، فلانہ ، فلانہ۔
بحث گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ۔
مہارت ،شرارت ، سلاست ، خطابت۔
محرف کا آخر جہنم ٹھکانہ۔
کسے اشتہاری کروں ؟ کس کی خاطر؟
کہ قاری شکاری تو قاری نشانہ۔
میں اندھوں میں دل کا دیا کیوں جلاوں؟
محبت کا مسلک نہیں عاشقانہ۔
تدافع سے جاذب تجاذب نکالوں۔
مجھے فطرت خر سے ہے واقفانہ۔
(جاذب کمالوی)
Bu şiiri puanla
Henüz puan verilmemiş